لاہور: بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم پنجاب، بلوچستان اور کشمیر کے بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی اور شمال مشرقی پنجاب
پنجاب، بلوچستان اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی، گرمی کی شدت برقرار
RELATED ARTICLES



