(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی سینئیر پارلیمینٹیرین سینیٹر سعدیہ عباسی ایڈووکیٹ نے 14 بچوں کی وفات کے سانحہ میں پمز ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو قاتل قرار دے دیا اور اس کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا۔