اسلام آباد: سیکریٹری وزارت صحت کیپٹن (ر) محمد محمود کا کہنا ہے کہ پمز میں بیٹھ کر انتظامیہ، مریضوں اور شہریوں کی شکایات سنوں گا۔ سیکریٹری وزارت صحت کیپٹن (ر) محمد محمود نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہ کہ آج سے پمز کے لان میں قائم عارضی ٹینٹ آفس نے کام شروع کردیا ہے،



