(24نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں نومولود بچوں کی نرسری میں آگ لگنے کے سانحہ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا۔