اسلام آباد (28 اگست 2026): پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آگ لگنے کے بعد 14 نومولودوں کی اموات سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے آج پمز اسپتال کو دورہ کیا اور اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے



