اسلام آباد: پمز اسپتال میں کل ہائی لیول انسپیکشن ٹیم کے دورے کا امکان ہے۔ پمز کے کلینیکل اور نان کلینیکل شعبوں کے سربراہان کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں کیونکہ کل ہائی لیول انسپیکشن ٹیم کے دورے کا امکان ہے۔ پمز انتظامیہ کو تمام شعبہ سربراہان کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی



