74 F
Pakistan
Thursday, August 27, 2026
HomeCrimeپمز اسپتال : آتشزدگی کے بعد اندرونی ویڈیو سامنے آگئی، دلخراش مناظر

پمز اسپتال : آتشزدگی کے بعد اندرونی ویڈیو سامنے آگئی، دلخراش مناظر

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے بعد وارڈ کی اندرونی فوٹیج سامنے آگئی، جس میں بچوں کے جلے ہوئے بیڈز، انکیوبیٹرز اور دیگر سامان کو دیکھا جاسکتا ہے۔ پمز اسپتال میں آتشزدگی کے بعد سامنے آنے والی فوٹیج نے نرسری وارڈ میں ہونے والی خوفناک تباہی کی شدت واضح کردی ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments