اسلام آباد (26 اگست2026): قومی اسمبلی کی پارلیمانی کاکس آن چائلڈ رائٹس (پی سی سی آر) نے پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے المناک واقعے کی شفاف، غیر جانبدارانہ اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ کاکس کی جانب سے جاری بیان میں واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ



