(بابر شہزاد تُرک)سانحۂ پمز کے بعد حکومتی پالیسی کے تحت اسلام آباد کے مرکزی سرکاری ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، جس کے تحت ہسپتال میں سوا ارب روپے سے زائد لاگت سے ’’ون پیشنٹ ون آئی ڈی‘‘ ڈیجیٹل نظام نافذ کر دیا گیا ہے۔



