(24نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے صحت کے وفاقی سیکرٹری کو کیوں برطرف کیا؟ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ہسپتال کی طرف سے کچھ ضروری کاموں کی نشاندہی کی گئی ہو لیکن اس پر کوئی کارروائی نہ کی گئی ہو۔