نئے صوبوں کا قیام وحدت کو کمزور کرنے اور ڈیموں پر قبضے کی استعماری چال ہے، افغان عوام کے حقوق کی بحالی ضروری ہے سوات (ڈیلی قدرت) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے شریک چیئرمین مختار خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریز ارواشاد باچا گل افغان اور ارواشاد شمشیر علی خان کے. ..



