کوئٹہ (ڈیلی قدرت) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے، صوبائی آفس سیکریٹری ندا سنگر اور صوبائی ڈپٹی سیکریٹری محمود ریاض نے کہا ہے کہ پشتونخوا نیپ اپنے محکوم و مظلوم پشتون افغان ملت کی قومی نجات، سیاسی شعور، جمہوری حقوق اور قومی خودمختاری کے حصول کے لیے ایک نمائندہ سیاسی جماعت. ..



