کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی (پی کے میپ) نے سندھ، بالخصوص کراچی میں پشتونوں کی مبینہ بلاجواز گرفتاریوں، ہراسانی، غیر قانونی حراست اور نسلی بنیادوں پر امتیازی سلوک کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ. ..



