پشاور (خصوصی رپورٹر) — پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن سے فارغ التحصیل صحافیوں کو خیبر نیوز کی جانب سے نمایاں مواقع فراہم کیے گئے ہیں۔ معروف نیوز اینکر، رائٹر اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی نے ایک گفتگو کے دوران کہا کہ خیبر نیوز نے متعدد نوجوان صحافیوں کو بطور رپورٹر The post پشاور یونیورسٹی کے فارغ التحصیل صحافیوں کو خیبر نیوز کے مواقع، ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی کا اعتراف appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



