پشاور میں مالک مکان نے کرایہ دار کی دو بیویوں کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پشاور کے نواحی علاقے گڑھی موسم خان میں دو خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان کے مطابق پولیس نے مبینہ زیادتی کے واقعے میں چار



