پشاور (خصوصی رپورٹر) — پشاور کے مختلف علاقوں میں مشہور برانڈز کی جعلی ادویات کی تھوک سطح پر خرید و فروخت کھلے عام جاری ہے، جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق نمک منڈی، کراچی مارکیٹ، ہسپتال روڈ (بیرون آسانی گیٹ) اور اشرف روڈ جیسے علاقوں میں بلڈ The post پشاور میں جعلی ادویات کی کھلے عام فروخت، متعلقہ حکام کی خاموشی پر سوالات appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



