پشاور: خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال لیڈی ریڈنگ سے نومولود کو اغوا کرلیا گیا، واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک برقعہ پوش خاتون مبینہ طور پر نومولود بچے کو لے جاتے ہوئے



