لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل سے قبل پشاور زلمی کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر ناہید رانا فائنل میں دستیاب ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پشاور زلمی، جو کوالیفائر جیت کر ریکارڈ پانچویں بار پی The post پشاور زلمی کے لیے بڑی خوشخبری—فائنل سے قبل اہم کھلاڑی دستیاب appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



