پشاور زلمی نے حیدرآبادکنگزمین کو شکست دے کر پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پہلی بار پی ایس ایل کھیلنے والی حیدرآباد کی ٹیم نے فائنل میں پہنچ کر ایونٹ کو یادگار بنایا لیکن وہ ٹرافی پر قبضہ جمانے میں ناکام رہی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے میں



