پشاور: تھانہ رحمان بابا کی حدود گڑھی موسم خان میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں گرفتار چاروں ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ سی سی پی او پشاور میاں سعید کے مطابق ملزمان کو جائے وقوعہ کی نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ اس دوران پولیس پارٹی پر حملہ کیا. ..



