گوادر (قدرت روزنامہ)مکران کوسٹل ہائی وے پر پسنی ایئرپورٹ کے قریب دو مسافر بسوں کے درمیان ایک خوفناک تصادم پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں بس کے ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق اور چار افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کی …



