سانگھڑ: شہداد پور کے نواحی گاؤں میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کردیا گیا، یہ واقعہ ‘غیرت کے نام پر دہرے قتل’ کا معلوم ہوتا ہے۔ سانگھڑ کے علاقے شہدادپور کے نواحی گاؤں میں پسند کی شادی کرنے والے نوبیاہتا جوڑے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا



