لیاقت پور: تھانہ پکالاڑاں کی حدود میں قتل ہونے والے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی میڈیکل رپورٹ میں ہولناک انکشافات سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت پور میں تھانہ پکالاڑاں کی حدود میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کے بہیمانہ قتل کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی۔ اے آر وائی



