79.9 F
Pakistan
Saturday, August 1, 2026
HomeCrimeپسرور :بیرون ملک سے آنے والا اوور سیز پاکستانی ائیرپورٹ سے اغوا...

پسرور :بیرون ملک سے آنے والا اوور سیز پاکستانی ائیرپورٹ سے اغوا کے بعد قتل

(اورنگ زیب بیگ )پسرور میں تین روز قبل بیرون ملک سے آنے والا اوورسیز پاکستانی ائیر پورٹ سے اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا ،ملزمان نے اوورسیز پاکستانی کوقتل کے بعد پسرور کے علاقہ سیہووال کے جنگل میں گڑھا کھود کر دبادیاتھا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments