کراچی: حکومت نے نادرا کے تعاون سے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے حصول کا طریقہ آسان بنا دیا ہے، جس سے بزرگ شہریوں کو ہر چھ ماہ بعد زندگی کا ثبوت فراہم کرنے کے لیے بینک جانے کی ضرورت نہیں رہی۔ تاہم ایسے پنشنرز جن کے پاس موبائل فون موجود نہیں، ان



