پروسٹیٹ کینسر کے علاج میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں نئی دوا کے استعمال سے کینسر پھیلنے اور موت کے خطرات کم ہو سکتے ہیں۔ جانسن اینڈ جانسن کی پروسٹیٹ کینسر کی دوا ایرلیڈا کو پروسٹیٹ سرجری سے چھ ماہ پہلے اور بعد میں ہارمون بلاک کرنے والی تھراپی کے ساتھ استعمال کیا



