مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 18 فلم وہاں سے گزرنے کے بعد پروجیکٹر سے باہر نکلتی اور اوپر لگی ہوئی ایک خالی ریل پر لپٹنا شروع ہو جاتی تھی۔
پروجیکٹر کے اندر تیز روشنی اور عدسہ استعمال کیا گیا، تصویر اندھیرے کمرے میں سامنے پردے پر بڑی نظر آتی، یہ گویا دنیا کا پہلا سینما ہال تھا
RELATED ARTICLES



