کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک پرتگال کی قومی ٹیم کے لیے کھیلتے رہیں گے جب تک انہیں محسوس ہوگا کہ وہ ٹیم کے لیے اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ رونالڈو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے 2026 ورلڈ کپ کے بعد بین الاقوامی فٹبال سے کنارہ



