(10 جولائی 2026): پرتگال کی قومی فٹبال ٹیم کے نئے کوچ جارج جیزس نے کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق اہم بیان دیا ہے، جس سے اسٹار فٹبالر کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال نے جارج جیزس کو قومی فٹبال ٹیم کا نیا کوچ مقرر کر دیا ہے،



