اسلام آباد (2 جولائی 2026): نئے بجٹ کا نفاذ ہوتے ہی گاڑی مالکان کے ساتھ جائیداد مالکان کے لیے بھی پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نئے مالی سال کا آغاز گاڑیوں کے مالکان اور پراپرٹی مالکان کے لیے بھی بھاری ثابت ہوا ہے کیونکہ حکومت نے نئے بجٹ میں پراپرٹی ٹیکس میں دی



