اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی، جس میں پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری، سکیورٹی تعاون اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان باہمی معاونت بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک چین سکیورٹی روابط مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ، پاکستانی اہلکاروں کو چینی زبان سکھائی جائے گی
RELATED ARTICLES



