اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل ہونے پر چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ما ننگ اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ کل پاکستان کے دورے پر پہنچیں گی، دورے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ما ننگ کل رات گئے پاکستان پہنچیں



