پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچہترویں سالگرہ صرف ایک تاریخی سنگِ میل نہیں بلکہ ایک ایسی لازوال دوستی کا جشن ہے جو باہمی اعتماد، احترام، اخلاص اور مشترکہ مفادات کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہے۔
پاک چین تعلقات کے 75 برس: خوشحالی، ترقی کا نیا باب
RELATED ARTICLES



