اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رحیم یار خان میں پاک فوج کی جانب سے کچے کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں 300 سے زائد افراد کا مفت میڈیکل چیک اَپ کیا گیا، جن میں مرد، خواتین، بچے اور بزرگ شامل تھے۔ مریضوں کو طبی معائنہ، ضروری ادویات اور طبی مشاورت کی …



