باغ: آزاد جموں و کشمیر کے ضلع باغ کے علاقے چترا ٹوپی میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں پاک فوج کے میڈیکل ماہرین کی جانب سے مجموعی طور پر 461 مقامی افراد کا معائنہ کیا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں طبی معائنے کے لیے آنے The post پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش، آزاد کشمیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



