لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوہ سلیمان کے علاقے میں کمانڈر سمیت ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک کرنے پر اظہار تشکر کیا ہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹی ٹی پی کے کمانڈر جہنم رسید کرنے پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کو شاباش دی ہے- دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے والی سی سی ڈی ٹیم قابل تحسین. .. ۔



