بھارت کی خفیہ ایجنسیوں اور جلاوطن عوامی لیگ کے باقی ماندہ عناصر کے باہمی تعاون سے چلنے والا ایک نہایت منظم اورجھوٹی معلومات پر مبنی نیٹ ورک بے نقاب ہوا ہے جو بنگلہ دیش کی مسلح افواج کو غیر مستحکم کرنے اور ملک کے اندرونی سیاسی معاملات میں ایک من گھڑت پاکستانی تعلق گھڑنے کی ناکام کوشش کر رہا تھا۔
پاک بنگلہ تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی بھارتی مہم
RELATED ARTICLES



