اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ کے شہید افسرلیفٹیننٹ کمانڈرحمزہ عابد شہید کی باہمت اہلیہ الویرا حمزہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا۔ پاک بحریہ کے شہید افسرکی اہلیہ نے اپنے شوہر کی شہادت کے غم کوعزم و حوصلے میں بدلتے ہوئے پاک بحریہ میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کیا۔ لیفٹیننٹ کمانڈرحمزہ عابد شہید The post پاک بحریہ کے شہید افسرکی باہمت اہلیہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



