راولپنڈی: پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز ۔ منشیات کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کامیاب انسدادِ منشیات آپریشنز پی این ایس یرموک نے بحیرۂ عرب میں تعیناتی کے دوران کیے۔ مشکوک کشتیوں پر آپریشن کے دوران پی این ایس یرموک نے تقریباً 850 کلوگرام The post پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



