اسلام آباد: پاکستان اور ایران نے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے پاک۔ایران فری ٹریڈ ایگریمنٹ کو جلد حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں 10ویں پاک۔ایران جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی مشترکہ صدارت وفاقی



