اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت بڑھانےکی جانب اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایف بی آر نے تفتان بارڈر ریلوے اسٹیشن کو درآمد و برآمد کے لیے لینڈ کسٹمز سٹیشن قرار دے دیا۔