پاک افغان کشیدگی معاشی سرگرمیوں میں رکاوٹ ہے مگر اِس کا واحد ذمہ دار پاکستان نہیں افغانستان ہے لہٰذا کشیدگی کا خاتمہ بھی طالبان کی زمہ داری ہے کیونکہ وہ دہشت گردوں کی ایسی محفوظ پناہ گاہ ہے جہاں سے سرحد پار کاروائیاں ہوتی ہیں طالبان کی طرح افغان مہاجرین بھی امن دشمن عناصرکے سہولت کارہیں کوئی بھی ملک اپنے شہریوں کی جان و مال سے کھیلنے کی کسی …۔
پاک افغان کشیدگی معاشی سرگرمیوں میں رکاوٹ
RELATED ARTICLES



