پاکستان اورا فغانستان کے تعلقات ایک بار ایسے نازک مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں جہاں ایک طرف سرحدی کشیدگی، دہشت گردی اور باہمی الزامات نے دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کو شدید متاثر کیا ہے، تو دوسری طرف مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل کرنے کی خواہش بھی سامنے آ رہی ہے۔
پاک افغان مذاکرات میں سعودی کردار کی اہمیت
RELATED ARTICLES



