پشاور( ویب ڈیسک) پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے دہشت گردوں کو سرحد پار کرانے کے لیے بلااشتعال فائرنگ کی گئی جبکہ پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے متعدد طالبان اہلکار ہلاک ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک-افغان سرحد تائدہ سیکٹر، اپر کرم اورغوزگڑھی میں افغان طالبان کی خارجی دہشت گردوں کو سرحد



