ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر ایک بڑا اور کامیاب انٹیلی جینس آپریشن کیا ہے، جس میں فتنۃ الخوارج کے 29 دہشتگرد مارے گئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اس کارروائی کی تفصیلات بتاتے ہوئے The post پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، خارجی کمانڈر سمیت درجنوں دہشتگرد ہلاک appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



