(24نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کی جانب سے جی 24 کی صدارت سنبھالنے کا خیرمقدم کیا ہے اور وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور ان کی ٹیم کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔