اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابقہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈاکٹر ماہرنگ کے عمر قید کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف انتخابی نہیں ہے اور ایسا ہونابھی نہیں چاہیے گوادر راجی موچی کیس میں آج کی سزا اختلاف رائے پر ریاست کی فتح نہیں بلکہ استثنیٰ پر احتساب کی فتح ہے. ..



