جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026 میں پاکستان ہاکی ٹیم نے چین کو ہرا کر جیت کی ہیٹ ٹرک کرلی ہے۔ کاواساکی جوکو اسٹیڈیم میں ایشین گیمز 2026 کے ہاکی مقابلے کے پول بی میچ میں کپتان ابوبکر محمود، حنان شاہد اور سفیان خان نے ایک، ایک گول اسکور کرکے پاکستان کو چین کے خلاف



