اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن اور میڈیا کاسٹ کے اشتراک سے پاکستان ہاکی لیگ کے آغاز کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں قومی کھیل کی بحالی، نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت اور مستقبل کے عالمی مقابلوں کے لیے قومی ٹیم کی تیاری پر زور دیا گیا۔