لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پاکستان ہاکی کو دوبارہ عالمی سطح پر مضبوط بنانے کے لیے بین الاقوامی شہرت یافتہ کوچنگ ٹیم کے تقرر کا اعلان کر دیا ہے۔